Join Free And Earn

html>

Comment About Garhi Habiullah

Comments

Not using Html Comment Box  yet?

No one has commented yet. Be the first!

rss

Tuesday, 23 October 2012

70 Years Old Farmer Phd Student

گوجرانوالہ کا 70سالہ کسان پی ایچ ڈی کا طالب علم گوجرانوالہ کے نواحی قصبہ گکھڑ منڈی سے تعلق رکھنے والا سیان جس کی عمر 70 سال ہے۔ وہ غریب کاشتکار اور مویشیوں کو پالتا ہے۔ علم حاصل کرنے کا جنون کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے اس نے اس عمر میں پچھلے سال ایم فل کیا ہے تو اب وہ پی ایچ ڈی کا طالب علم ہے۔








html>